شادی کی جھوٹی خبریں:عمران خان نے کاروائی کیلئے پیمرا کو خط لکھ دیا
خط میں شادی کی جھوٹی خبریں چلانے والے ٹی وی چینلز کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے،شادی کی جھوٹی افواہوں نے عمران خان کی ساکھ کو متاثر کیا۔خط کا متن
ثنااللہ ناگرہ بدھ 13 جولائی 2016 16:10
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13جولائی 2016ء) :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے کے خلاف پیمرا کو خط لکھ دیا ہے،خط میں شادی کی جھوٹی خبریں چلانے والے ٹی وی چینلز کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ خط میں عمران خان کی تیسری شادی ست متعلق جھوٹی خبریں چلانے والے ٹی وی چینلز کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔جبکہ خط میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے پر پیمرا بھی خاموش رہا۔شادی کی جھوٹی افواہوں کے باعث عمران خان کی ساکھ کو متاثر کیا گیا ہے۔پیمرا کو خط میڈیا سیل کے انچارج افتخار درانی کی جانب سے لکھا گیا ہے۔پیمرا کو لکھا جانیوالے خط 2صفحات پر مشتمل ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.