یوم آزادی کے حوالے سے نئے پروگرامز کی تیاری شروع

بدھ 13 جولائی 2016 13:46

لاہور۔13 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 جولائی۔2016ء) ریڈیو پاکستان ، پی ٹی وی اور دیگر نجی ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیوز نے آئندہ ماہ یوم آزادی کے حوالے سے نئے پروگرامز کی تیاری شروع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ یکم اگست سے ” شکریہ پاکستان“ کے حوالے سے بے شمار پروگرامز سرکاری اور نجی سطح پر منعقد کئے جائینگے اس حوالے سے عوام میں جوش وخروش پایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :