میں عمران خان کو جانتی ہی نہیں۔ عمران خان کی تیسری مبینہ اہلیہ افشاں مسعود
سمیرا فقیرحسین بدھ 13 جولائی 2016 11:59
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 جولائی 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی تیسری اہلیہ کہلائی جانے والی خاتون افشاں مسعود نے بات کرتے ہوئے اس بات کی سختی سے تردید کی۔ افشاں مسعود کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو جانتی تک نہیں نہ ان سے میرا ایسا کوئی تعلق ہے۔
(جاری ہے)
افشاں کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز ہی سے میڈیا پر میری تصاویر گردش کرتی کر رہی ہیں جس سے میں اور میرے بچے سخت ذہنی تناؤ کا شکار ہیں۔
افشاں نے مزید کہا کہ میں لندن سے واپس آ کر میڈیا کے خلاف کارروائی کروں گی کیونکہ میڈیا نے بغیر پوچھے میری تصاویر چینلز پر چلوائی ہیں۔ خیال رہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کی خبر منظر عام پر آتے ہی میڈیا میں افشاں مسعود نامی ایک خاتون کی تصاویر گردش کرنے لگ گئیں جنہیں مبینہ طور پر خان کی تیسری دلہن کہا جا رہا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.