ڈولی۔ امریکی انتخابات میں حصہ لینے والی واحد بلی

بدھ 13 جولائی 2016 03:22

ڈولی۔ امریکی انتخابات میں حصہ لینے والی واحد  بلی

اس امریکی صدارتی امیدوار کا کوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا اور نہ ہی اس کا رویہ مسلمانوں سے متعصبانہ ہے۔
ڈولی، مغربی پنسلوینا میں پالتو جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم وئیر ووف کی بلی ، نے اپنی صدارتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

#FixAmerica کے پلیٹ فارم سے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والی بلی کے انتخابات میں حصہ لینے کا مقصد جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہے۔ڈولی اور اس کے انتخابی ایجنڈے سے متعلق ذیل کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔