ساتھیوں کی مدد سے شوہر قتل کردیا

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 12 جولائی 2016 20:25

سیالکوٹ(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی12 جولائی ۔2016ء ) شہاب پورہ میں ملزمہ نازیہ بی بی نے نا معلوم ساتھیوں کی مدد سے گلے میں پھندہ ڈال کر اور بہیمانہ جسمانی تشدد کر کے اپنے خاوند افتخار محمد کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

ملزمان نعش کوڑے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہو گئے۔ تھانہ سٹی ڈسکہ پولسی نے قتل کا مقدمہ درج کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ تاحال کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :