کبو تر اڑنے والا نو جو ان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 12 جولائی 2016 20:22

کا مو نکے(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی12 جولائی ۔2016ء ) چھت پر کبو تر اڑنے والا نو جو ان کرنٹ لگنے سے جان بحق، بتایا گیا ہے کہ محلہ محمد نگر ٹبہ کے 35سالہ محمد ارشاد اسماعیل نے اپنے گھر کی چھت پر بڑے پنجرے میں کبو تر پال رکھے تھے جبکہ ساتھ ہی الیون کے وی کے بجلی کے تار چھت پر سے ہی گذر رہے تھے گذشتہ روز محمد ارشاد کبو تروں کی دیکھ بھال کر رہا تھا کہ پنجرے میں کرنٹ آجانے سے چمٹ کر مو قع پر ہلاک ہو گیا ،

متعلقہ عنوان :