سربراہ عوامی تحریک (کل اہم پریس کانفرنس کریں گے ،قومی مشاورتی اجلاس کی تیاریاں شروع
نا اہل اور کرپٹ قیادت خطہ میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ نہیں کر سکتی‘سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری
پیر 11 جولائی 2016 22:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں معصوم اور نہتے کشمیری عوام کا قتل عام قابل مذمت اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،تشدد کا یہ سلسلہ فی الفور بند ہونا چاہیے ۔تشدد کی تازہ لہر سے خطہ کے امن کو سنگین خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔
بھارتی وزیر اعظم سے ذاتی تعلقات رکھنے والے وزیر اعظم پاکستان اپنے ہم منصب اور ’’دوست‘‘ کو ٹیلی فون کر کے پوچھیں کہ بے گناہ کشمیریوں کو قتل کیوں کیا جا رہا ہے؟ گذشتہ روز پارٹی کے سنیئررہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موجودہ حکمرانوں کی کوئی کشمیر اور خارجہ پالیسی نہیں ہے۔قومی مفادات کی جگہ ذاتی مفادات لے چکے ہیں،کرپٹ، کمزور اور نا اہل قیادت خطہ کے اندر پاکستان کے مفادات کا تحفظ کرنے کے قابل نہیں رہی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.