حاجی پرویز خان ادائیگی عمرہ کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

پیر 11 جولائی 2016 22:12

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے سابق رکن قومی اسمبلی و پی ایم ایل این راولپنڈی میٹرو پولٹین کے جنرل سیکرٹری حاجی پرویز خان ادائیگی عمرہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خانہ کعبہ اور روزہ رسول حاضری کے دوران انہوں نے ملک و قوم کی سلامتی ، استحکام و ترقی کی دعائیں مانگیں ۔

متعلقہ عنوان :