عدالت عالیہ سابق چیف جسٹس صاحبان اور ججز کے اعزاز میں دعوت عید کا اہتمام

پیر 11 جولائی 2016 21:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس صاحبان اور جج صاحبان کے اعزاز میں دعوت عید کا اہتمام کیا گیا جس میں جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمان رمدے، جسٹس ریٹائرڈ سید جمشید علی شاہ، جسٹس ریٹائرڈ فلک شیر، جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی،جسٹس ریٹائرڈ اعجاز نثار سمیت دیگر سابق جج صاحبان نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :