مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کی حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے حکومت پاکستان سے سعودی حکومت سے مکمل تعاون کی اپیل
حرم مسجدنبوی ؐ کے تحفظ اور سلامتی کیلئے شہید ہونے والے سعودی سلامتی کے اداروں کے جوانوں کو محسن امت کا خطاب ،اعزازی شیلڈ جاری کرنے ، ارض حرمین الشریفین کے خلاف سازشوں سے آگاہی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان
پیر 11 جولائی 2016 21:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) پاکستان کی مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے حرمین الشریفین کے تحفظ اور سلامتی کیلئے حکومت پاکستان سے سعودی عرب کی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کی اپیل کرتے ہوئے 15 جولائی کو ملک بھر میں یوم تحفظ حرمین الشریفین منانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے کیے جانے والے انتظامات قابل تحسین ہیں اور ہم سعودی عرب کی حکومت او ر عوام کو پاکستانی عوام کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں ۔
حرم مسجدنبوی ؐ کے تحفظ اور سلامتی کیلئے شہید ہونے والے سعودی سلامتی کے اداروں کے جوانوں کو محسن امت کا خطاب دیتے ہوئے ان کیلئے اعزازی شیلڈ جاری کرنے اور ارض حرمین الشریفین کے خلاف ہونے والی سازشوں اور تکفیری فتنوں کی سازشوں سے آگاہی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کیا ہے اور 14 جولائی کو اسلام آباد میں مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کا نمائندہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.