ہارنا میرے خون میں شامل نہیں ٗ تیسری شادی ضرور کرونگا ٗ عمران خان
شادی پر یقین پہلے سے کہیں زیادہ پختہ ہو چکا ہے ٗمیری طلاق سے قبل ایک سال میری زندگی کا بہترین وقت تھا ٗ جمائما کے ساتھ میری شادی چل سکتی تھی جمائما کیلئے پاکستان میں رہنا ممکن نہیں تھا ٗ انٹرویو
پیر 11 جولائی 2016 20:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تیسری شادی کاعندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ہارنا میرے خون میں شامل نہیں ٗ شادی پر یقین پہلے سے کہیں زیادہ پختہ ہو چکا ہے ٗمیری طلاق سے قبل ایک سال میری زندگی کا بہترین وقت تھا ٗ جمائما کے ساتھ میری شادی چل سکتی تھی ٗجمائما کیلئے پاکستان میں رہنا ممکن نہیں تھا۔
بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہاکہ میں نے ایک ایسی غیر شادی شدہ زندگی گزاری ہے جس کی کئی لوگ تمنا کرتے ہیں تاہم اگر آپ کی شادی صحیح چلے تو یہ زندگی گزارنے کا ایک انتہائی مہذبانہ طریقہ ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ شادی کے عمل پر کتنا یقین رکھتے ہیں اور شادی آپ کے لیے کتنی اہمیت رکھتی ہے تو عمران خان نے کہا کہ میری عمر 63 سال ہے اور صرف دس سال تک شادی شدہ رہا تاہم اب شادی پر میرا یقین پہلے سے کہیں زیادہ پختہ ہو گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.