سیاست میں آنے کا دل تو بہت چاہتا ہے مگر بزرگ اجازت نہیں دے رہے: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی پیر 11 جولائی 2016 19:10

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2016ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے سیاست میں آنے کا دل تو بہت چاہتا ہے مگر بزرگ اجازت نہیں دیتے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز آل راونڈر شاہد آفریدی کی جانب سے ایک غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ سیاست میں آنے مین دلچسپی رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

سیاست میں آنے کا ان کا دل تو بہت چاہتا ہے تاہم ان کے بزرگ انہیں اس کام کیلئے اجازت نہیں دے رہے۔

متعلقہ عنوان :