لاہور سمیت پنجاب بھر میں بلدیاتی نظام کے بعد 144آسامیاں ختم کر نے کا فیصلہ

پیر 11 جولائی 2016 18:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) لاہور سمیت پنجاب بھر میں بلدیاتی نظام کے بعد 144آسامیاں ختم کر نے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈی او سی ‘ای ڈی او فنانس ‘ای ڈی اوسٹی ‘ڈی او ایچ آر ایم کی لاہور سمیت صوبہ بھر میں تمام آسامیاں ختم کر نے کا فیصلہ ہو چکا ہے اس حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے سمری منظوری کیلئے حکومت کو ارسال کر دیا ہی جسکی منظوری کے بعد یہ تمام آسامیاں ختم ہو جائیں اور ان پر کام کر نیوالے افسران کو دیگر شعبوں میں ذمہ داریاں دی جائیں گی اور یہ تمام شعبے بلدیاتی محکموں کے ذمہ چلے جائیں گے ۔