آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کی نذر

پیر 11 جولائی 2016 17:35

آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کی نذر

بیلفاسٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جولائی ۔2016ء) آئرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔

(جاری ہے)

بیلفاسٹ میں کھیلئے گئے میچ کیلئے دونوں ٹیمیں میدان میں پہنچی تو موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے سارا گراؤنڈ گیلا ہوگیا اور کھیلنے کے قابل نہیں رہا موسلا دھار بارش نہ رکنے کے باعث میچ آفیشلز اور امپائرز نے متفقہ طور پر میچ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈرا کردیا ۔

متعلقہ عنوان :