اسلام آباد ایکسپریس وے پر گلبرگ انڈر پاس کا ٹاپ روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا
پیر 11 جولائی 2016 16:16
اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جولائی۔2016ء) اسلام آباد ایکسپریس وے پر گلبرگ انڈرپاس کا ٹاپ روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا جبکہ انڈر پاس کے نیچے روڈ پر کارپیٹنگ کا کام باقی ہے۔
(جاری ہے)
سی ڈی اے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر شاہد محمود نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ اسلام آباد ایکسپریس وے پر گلبرگ گرین ہاؤسنگ سوسائٹی روڈز کی توسیع‘ انڈر پاس اور سلپ ٹرن کے منصوبے پر کام بر وقت مکمل کر لیا گیا ہے اور اسے روڈز ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گلبرگ گرین ہاؤسنگ سوسائٹی انڈر پاس کے نیچے والے روڈ پر کارپیٹنگ کا کام باقی ہے جس سے بھی بہت جلد مکمل کرکے ٹریفک کے لئے کھول دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ گلبرگ گرین ہاؤسنگ سوسائٹی نے اس منصوبے پر کام اپنے اخراجات سے کیا ہے اور اسلام آباد ایکسپریس وے گلبرگ انڈر پاس پر ترقیاتی کام رواں سال مارچ میں شروع کیا گیا اور اس کا ٹاپ والا روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.