بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام ”سی پیک“ کے حوالے سے سیمینار کل ہو گا

پیر 11 جولائی 2016 16:14

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جولائی۔2016ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام ”سی پیک“ کے حوالے سے سیمینار کل منگل کو اسلام آباد میں ہو گا۔

(جاری ہے)

مقامی ہوٹل میں ہونے والے سیمینار سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :