Live Updates

تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے تیسری شادی کا اشارہ دیدیا

میں اکیلا رہتاہوں جو فطری زندگی تو نہیں ‘انسان کیلئے طلاق سے زیاد ہ کچھ برا نہیں ہوتا مگر اب آئندہ محتاط رہو ں گا ‘انٹرویو

پیر 11 جولائی 2016 15:14

لاہور /لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے تیسری شادی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اکیلا رہتاہوں جو فطری زندگی تو نہیں ‘انسان کیلئے طلاق سے زیاد ہ کچھ برا نہیں ہوتا مگر اب آئندہ محتاط رہو ں گا ‘بچوں سے مشاورت کے بعد ہی دوسری شادی کی مگر وہ بھی کا میاب نہیں رہی ۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اپنے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا کہ میں نے جب دوسری شادی کی تواس کیلئے بچوں سے بھی بات کی مگر اس وقت انکو سمجھنے میں مشکلات آئی اور میرا بھی دوسری شادی کا معاملہ طلاق پر ختم ہوا لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں کسی بھی انسان کیلئے سب سے برا طلاق ہے لیکن میں اب آئندہ محتاط رہوں گا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :