عید کے فورا بعد ملک بھر میں صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ بحال کردی گئی

پیر 11 جولائی 2016 15:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) عید کے فورا بعد ملک بھر میں صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ بحال کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ماہ رمضان میں گھریلو صارفین کو سحری افطاری اور تراویح کے دوران بلا تعطل بجلی کی فراہمی کیلے صنعتی سیکٹر کی زیرو لوڈشیڈنگ ختم کی گئی تھی۔ رمضان سے پہلے بھی صنعتی شعبے کیلئے زیرو لوڈشیڈنگ کی جارہی تھی۔ تمام ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :