آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کی نذر

پیر 11 جولائی 2016 13:48

بیلفاسٹ ۔ 11 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جولائی۔2016ء) آئرلینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے ایک گیند کا کھیل بھی ممکن نہ ہو سکا اور میچ کو منسوخ کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :