پاک سرزمین پارٹی کے رہنما آج شام پریس کانفرنس کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 11 جولائی 2016 11:54

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما آج شام پریس کانفرنس کریں گے

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جولائی 2016ء) :پاک سرزمین پارٹی کے رہنما آج شام پریس کانفرنس کریں گے ۔ پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انیس قائمخانی اور مصطفیٰ کمال آج شام 5بجے پریس کانفرنس کریں گے ۔ پی ایس پی کی اس پریس کانفرنس کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :