سری لنکا اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ 26 جولائی سے شروع ہوگا
پیر 11 جولائی 2016 11:28
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔
(جاری ہے)
آسٹریلیا اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 جولائی تک پالے کیلے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 اگست تک گال انٹرنیشنل سٹیڈیم جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 13 سے 17 اگست تک سنہالیز سپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے 21 اگست، دوسرا 24 اگست، تیسرا 28 اگست، چوتھا 31 اگست جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 4 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ دورے میں شامل پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 6 ستمبر جبکہ دوسرا 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.