میں فوج کو سیدھا کر دوں گا۔ معروف صحافی کا وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 11 جولائی 2016 11:27

میں فوج کو سیدھا کر دوں گا۔ معروف صحافی کا وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جولائی 2016ء) :نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی معید پیرزادہ نے کہا کہ ایسا سننے میں آیا ہے کہ میاں صاحب نے کہا ہے کہ میں اب فوج کو سیدھا کردوں گا۔ جس پر رﺅف کلاسرا نے بھی ان کی بات سے اتفاق کیا۔

(جاری ہے)

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رﺅف کلاسرا کا کہنا تھا کہ اب کی بار میاں صاحب کے لہجے میں ایک اکھڑا پن ہو گا اورا ن کے لہجے میں غصہ صاف جھلکتا دکھائی دے گاکیونکہ میاں صاحب نے کہا ہے کہ اب بس، بہت ہو گیا ہے ۔

رﺅف کلاسرا نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے بھائی اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے بھی سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے کہا تھا کہ مشرف کو جانے دیں سب ٹھیک ہو جائے گا لیکن ایسا تو کچھ بھی ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔انہوں نے مزید کیا بتایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :