ایکواڈو ر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 11 جولائی 2016 11:01

ایکواڈو ر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر ایجنسی

(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جولائی 2016ء): ایکواڈور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کے گئے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ایکواڈور کے شمال مغربی علاقہ میں محسوس کئے گئے جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

زلزلے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔