عمران خان اور جنرل (ر) حمید گل نے ملکر بینظیر بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کی پیشکش کی تھی ، میں نے ٹھکرا دی، معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے نجی ٹی وی کو دیئے گئے پرانے انٹرویو کے کلپس کی سوشل میڈیا پر دھوم
اتوار 10 جولائی 2016 21:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10جولائی۔2016ء) سوشل میڈیا پر معروف سماجی شخصیت اور خادم اعظم عبدالستار ایدھی کے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو کے کلپس کی دھوم مچی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ عمران خان اور جنرل (ر) حمید گل بینظیر بھٹو کے دوسرے دورحکومت میں ان کے پاس آئے تھے اور انہیں ملکر بینظیر بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹنے کی پیشکش کی تھی تاہم وہ انہوں نے ٹھکرا دی تھی کہ ان کا اقتدار اور حکومتیں بنانے گرانے سے کوئی تعلق نہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ممتاز سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے انتقال کے بعد ان کے مختلف ماضی کے انٹرویوز کو الیکٹرونک میڈیا اور سوشل میڈیاپر دہرایا جارہا ہے وہاں ان کے ایک نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر کو دیئے گئے انٹرویو کے کلپس کی بھی دھوم مچی ہے جو نہ توان کے سماجی کاموں کے حوالے سے ہے اور نہ ہی ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں بلکہ اس کا تعلق ایک بڑے سیاسی معاملے سے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.