عبد الستار ایدھی فر شتہ صفت انسان تھے ‘ خورشید شاہ

عبد الستار ایدھی عظیم انسان تھے، خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ‘ آصف بھٹو زر داری

ہفتہ 9 جولائی 2016 16:19

عبد الستار ایدھی فر شتہ صفت انسان تھے ‘ خورشید شاہ

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جولائی ۔2016ء) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف خورشید شاہ نے ایدھی کی موت پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی فرشتہ صفت انسان تھے، ایدھی کی خدمات کو دیکھتے ہوئے کئی لوگوں نے ان کی پیروی کی۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعظم زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے ٹوئٹ کیا کہ عبدالستار ایدھی کی موت کا سن کر موت افسوس ہوا، وہ عظیم انسان تھے، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔