نجی ٹی وی کی خاتون اینکر عبد الستار ایدھی کی وفات کی خبر سناتے ہوئے زار و قطار رو پڑیں
محمد علی ہفتہ 9 جولائی 2016 02:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8جولائی۔2016ء) نجی ٹی وی کی خاتون اینکر عبد الستار ایدھی کی وفات کی خبر سناتے ہوئے زار و قطار رو پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات نے پوری قوم کو غم سے نڈھال کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
عبد الستار ایدھی کی وفات کی خبر سن کر کوئی بھی شخص اپنے آنسووں پر قابو نہیں رکھ پایا۔ ایک نجی ٹی وی پر رات گئے جب عبد الستار ایدھی کی وفات کی خبر موصول ہوئی تو خبر سناتے ہوئے خاتون اینکر زار و قطار رو پڑیں۔ خاتون اینکر کے براہ راست نیوز بلیٹن میں اپنے آنسووں پر قابو نہ رکھ پانے سے اندازہ ہوتا ہے کہ قوم کو ایدھی صاحب کی وفات سے کتنا گہرا صدمہ پہنچا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.