لاکھوں افراد کی شرکت متوقع، ایدھی صاحب کے اہل خانہ کی جانب سے نماز جنازہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ادا کروانے کا اعلان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 جولائی 2016 01:08

لاکھوں افراد کی شرکت متوقع، ایدھی صاحب کے اہل خانہ کی جانب سے نماز جنازہ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8جولائی۔2016ء) لاکھوں افراد کی شرکت کے امکانات کے باعث ایدھی صاحب کے اہل خانہ کی جانب سے نماز جنازہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ادا کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایدھی صاحب کے اہل خانہ کی جانب سے ان کی نماز جنازہ کا مقام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ لاکھوں افراد کی شرکت کے پیش نظر اہل خانہ نے نماز جنازہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ادا کروانے کا اعلان کیا ہے۔ نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دوپہر 1:30 پر ادا کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :