ایدھی صاحب نے انتقال سے قبل اپنے اعضاء عطیہ کرنے کی وصیت کر دی، آنکھیں استعمال ہوسکتی ہیں، آپریشن کیا جا رہا ہے: فیصل ایدھی

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 جولائی 2016 23:57

ایدھی صاحب نے انتقال سے قبل اپنے اعضاء عطیہ کرنے کی وصیت کر دی، آنکھیں ..

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8جولائی۔2016ء) ایدھی صاحب نے انتقال سے قبل اپنے اعضاء عطیہ کرنے کی وصیت کر دی جس کے تحت ان آنکھیں استعمال ہوسکتی ہیں اور ان کا آپریشن کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان کے والد نے انتقال سے قبل اپنے اعظاء عطیہ کرنے کی وصیت کی تھی۔ ان کی وصیت کے تحت ان کی آنکھیں استعمال کی جا سکتی ہیں جس کا ابھی آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :