سعودی عرب میں دہشت گردی انتہائی افسوسناک ہے جس کی وجہ سے ہمیں دلی دکھ پہنچا ہے
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے بات چیت یہ اولیاء کی دینی درسگاہ ہیں جہاں پر لوگ فیض حاصل کرنے آتے ہیں ، یہ سیاسی آماجگاہ نہیں ،پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم مرید قریشی نے شاہ محمود قریشی کو دربار عالیہ حضرت بہاؤ الدین زکریا کے احاطہ میں سیاسی گفتگو سے منع کر دیا، تحریک انصاف کے رہنما کی خاموشی سے واپسی
جمعہ 8 جولائی 2016 21:10
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8جولائی۔2016ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں دہشت گردی انتہائی افسوسناک ہے جس کی وجہ سے ہمیں دلی دکھ پہنچا ہے ۔میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا امکان موجود ہے ۔ وہ عید کے روزیہاں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔اسی دوران پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم مرید حسین قریشی نے مخدوم شاہ محمود قریشی کو دربار عالیہ حضرت بہاؤ الدین زکریا کے احاطہ میں سیاسی گفتگو سے منع کر دیا اور کہا کہ یہ اولیاء کی دینی درسگاہ ہیں جہاں پر لوگ فیض حاصل کرنے آتے ہیں اور یہ سیاسی آماج گاہ نہیں ہے جس پر مخدوم شاہ محمود قریشی نے کسی توں تکرار کا جواب دیئے بغیر میڈیا سے گفتگو ختم کر کے چلے گئے واضح رہے کہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور مخدوم مرید حسین قریشی میں شدید اختلافات ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.