وزیر اعظم نواز شر یف کی عبدا لستار اید ھی کی جلد صحتیا بی کیلئے د عا ، اللہ پا ک مشکل کی اس گھڑی میں ان پر اپنی رحمتیں نا زل فر ما ئیں، وزیر اعظم

جمعہ 8 جولائی 2016 21:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8جولائی۔2016ء)وزیر اعظم پا کستان میا ں محمد نواز شر یف نے عبدا لستار اید ھی کی صحتیا بی کیلئیاللہ پا ک سے د عا کی ہے،وزیر اعظم کی جا نب سے جمعہ کو عبدا لستار اید ھی کی طبیعت خراب ہو نے کی اطلا عات پر د عا کی کہ اللہ پا ک مشکل کی اس گھڑی میں ان پر اپنی رحمتیں نا زل فر ما ئیں،پو ری قوم عبدا لستار اید ھی کیلئے دعا گو ہے،انہوں نے ہزاروں لو گو ں کی زند گیاں بچا ئیں،اید ھی صا حب کی شخسیت عوام کی حقیقی خد مت کی مثال ہیں۔

(جاری ہے)

مشکل گھڑی میں اللہ پا ک ان پر رحمتیں نا زل کر ے، ان جیسے محب و طن اور عوام دوست تعر یف کے مستحق ہیں،انہوں نے کا میا بیوں کے با و جود عا جزی بر قرار رکھی،انشا للہ عبد الستار اید ھی جلد صھتیاب ہو ں گے۔