بٹنگی موڑپرسیاحوں کی گاڑی کو حادثہ،4افرادزخمی

جمعہ 8 جولائی 2016 17:21

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) بٹنگی موڑپرسیاحوں کی گاڑی کو حادثہ۔ چارافرادزخمی۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے بتایاکہ عیدالفطرکے دوسرے روز بٹنگی موڑ پر مردان سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں چار افراد شدیدزخمی ہوگئے۔ جنہیں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈی ایچ کیوہسپتال پہنچادیا

متعلقہ عنوان :