اوکاڑہ میں پولیس کاعیداورٹروکے روزسماج دشمن عناصرکیخلاف کریک ڈاؤن

بھاری مقدارمیں چرس،شراب تیارکرنے والی فیکٹریاں اورشراب برآمد،9ملزمان گرفتار

جمعہ 8 جولائی 2016 17:18

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) اوکاڑہ پولیس نے عید اور ٹرو کے روز سما ج دشمن عناصر کے خلاف کر یکٹ ڈا ؤ ن کر کے بھا ر ی مقدار میں سا ڑ ھے پا نچ کلو چر س ، شراب تیا ر کر نے والی دو منی فیکٹر یا ں اور 335 لیٹر شر اب برآمد کر کے نو افراد کو گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق عید ٹرو اور مرو کے روز اوکاڑہ پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف کر یک ڈا ؤ ن کر کے محمد نعیم ولد فتح محمد سے 1 کلو 75 گرا م چر س ، ممتاز احمد عر ف منا ولد شہا مند سے 1 کلو 80 گر ام ، سا جد محمو د ولد عبدالحمید سے 1 کلو 70 گرا م چر س ، جہا نگیر احمد ولد اکبر سے 1 کلو 190 گر ام چر س ، سر فرا ز ولد عبدالرز اق سے 1 کلو 50 گر ا م چر س ، محمد عبا س ولد میا ں خا ں سے شر اب تیا ر کر نے والی منی فیکٹر ی اور 200 لیٹر شر اب ، عبدالغفار عر ف کا کا سے شر اب تیا ر کر نے والی منی فیکٹر ی اور 100 لیٹر شراب ، سائمن مسیح ولد اکر م مسیح سے 20 لیٹر شراب اور طارق گل ولد نذ یر گل سے 15 لیٹر شر اب برآمدکر کے اُن کے خلا ف مقدما ت درج کر لئے ہیں

متعلقہ عنوان :