Live Updates

وزیر اعظم نواز شریف کل وطن واپس آجائیں گے۔ مریم نواز کا ٹویٹر پر پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جولائی 2016 17:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 جولائی 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف انشا اللہ آئندہ کل شام کو وطن واپس آ جائیں گے۔ مریم نواز نے کہا کہ عوام کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کے بہت شکر گزار ہیں۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف علاج کی غرض سے 22 مئی کو لندن روانہ ہوئے تھے جس کے بعد ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد وہ اب وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات