ڈالر کے مقابلے میں چین کی شرح تبادلہ میں کمی

جمعہ 8 جولائی 2016 16:46

بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) چین کی کرنسی رن من بی یا ژوان کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں33بنیادی پوائنٹس کی کمی سے6.6853ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کا کاوربار کرنے والے ایک اسسٹنٹ نے بتائی ہے۔چین کی غیر ملی زرمبادلہ کی سپاٹ مارکیٹ میں ژوان کو ہر کاروباری روز مرکزی شرع تبادلہ سے دو فیصد کی کمی پیشی کی اجازت ہے۔

متعلقہ عنوان :