چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز کا چترال کے سیلاب سے متاثرہ دیہات ارسون کا دورہ

متاثرہ افراد سے ملاقاتیں‘امدادی اشیا تقسیم کیں

جمعہ 8 جولائی 2016 16:40

چترال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین میجر جنرل اصغر نواز نے چترال کے سیلاب سے متاثرہ دیہات ارسون کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

وہ متاثرہ لوگوں سے ملے اورامدادی اشیا تقسیم کیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چترال کے بارشوں او ر سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے خیبرپختونخواہ کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کو ہر ممکن تعاون فراہم کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :