کاشتکار دھان کی پنیری کو ضرررساں کیڑوں کے حملہ سے بچاؤ کے لیے بروقت اقدامات کریں محکمہ زراعت کا مشورہ
تنے کی سنڈیوں کے حملہ کی صورت میں محکمہ زراعت کی سفارش کردہ دانے دار زہریں ڈالیں ہدایت نامہ
جمعہ 8 جولائی 2016 16:20
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کاشتکار دھان کی پنیری کو ضرررساں کیڑوں کے حملہ سے بچاؤ کے لیے بروقت اقدامات کریں۔
(جاری ہے)
دھان کا ٹوکہ بعض اوقات پنیری پر شدید حملہ کرتا ہے جس کی وجہ سے کاشتکاروں کو پنیری دوبارہ کاشت کرنی پڑتی ہے ٹوکہ کے بروقت انسداد کے لیے کاشت کار کھیت کی وٹوں اور کھالوں کو جڑی بوٹیوں سے صاف رکھنے کیلئے محکمہ زراعت کے مقامی عملہ کی مشاورت سے زہر کاپنیری اور اس کے اردگرد کی وٹوں پردھوڑایا سپرے کریں۔
تنے کی سنڈیوں کے حملہ کی صورت میں محکمہ زراعت کی سفارش کردہ دانے دار زہریں ڈالیں۔دھان کی پنیری پر زہر پاشی دو بار کی جائے پہلی بار 8تا10دن کی پنیری پر دھوڑا یا سپرے کی شکل میں اور دوسری مرتبہ 15تا20دن کی پنیری پر دانہ دار زہروں کا استعمال کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.