بو لان ،بھاگ میں فائر نگ سے دو بھائی جا ں بحق ہو گئے

جمعہ 8 جولائی 2016 15:56

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) بو لان کے علاقے بھاگ میں فائر نگ سے دو بھائی جا ں بحق ہو گئے ۔لیویز ذرائع کے مطابق بدھ کو ضلع بو لان کے علاقے بھا گ میں پرانی دشمنی کی بناہ پر فائر نگ سے دو سگے بھائی مولا بخش اور محمد شریف جاں بحق ہوگئے ،لیویز نے لا شوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ور ثاء کے حوالے کر دی گئیں جبکہ مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :