آئی جی پولیس بلوچستا ن کے حکم پر سی سی پی او نے کوئٹہ میں صحا فیو ں کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی

جمعہ 8 جولائی 2016 15:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) آئی جی پولیس بلوچستا ن کے حکم پر سی سی پی او نے کوئٹہ میں صحا فیو ں کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستا ن احسن محبوب کے حکم پر سی سی پی او کوئٹہ نے صحا فیو ں کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی ہے جس کے باعث صحافی تشویش میں مبطلہ ہیں ۔واضع رہے کوئٹہ میں امن و امان کی مخدوش صورت حال کے باعث پولیس نے صحافیوں کو سکیورٹی فراہم کی تھی ۔

متعلقہ عنوان :