ڈیرہ مراد جمالی ،کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 8 جولائی 2016 15:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) ڈیرہ مراد جمالی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے گوٹھ میر سونا خان میں کرنٹ لگنے سے 40سالہ عبدالجباررند جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر ہسپتا ل منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :