اسلام اور پاکستان دشمنوں کے خلاف اتحاد کا عہد کیا جائے‘شجاعت حسین، پرویزالٰہی ، مونس الٰہی
الیکشن کمیشن کے ممبران کی سلیکشن میں ساری جماعتوں کے ارکان ہونے چاہیے،وزیراعظم اور وزراء ملک سے باہر ہے پاکستان کو اللہ ہی چلارہاہے ،پانامہ لیکس عید کے بعد سب سے بڑا ایشو ہے‘ نماز عید کے بعد عوام اورمیڈیا سے گفتگو
جمعہ 8 جولائی 2016 14:58
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اسلام دشمنوں کے عزائم ناکام بنانے کیلئے ان کے خلاف اتحاد کا عہد کیا جائے۔ وہ گجرات میں نماز عید کے بعد عید ملنے والوں اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
ا یک سوال کے جواب میں چودھری شجاعت حسین نے کہا وزیراعظم اور وزراء تو ملک سے باہر ہے پاکستان کو اللہ ہی چلارہاہے ،حکمران خود تو ہیڈر میں شوپنگ کر رہے ہیں یہاں غریب پینشنر مارے مارے پھر رہے ہیں چودھری پرویز الہٰی۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کریم ہمارے بزرگوں کی جدوجہد، قربانیوں اور دعاؤں سے رمضان المبارک میں قائم ہونے والی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سلامتی و یکجہتی کی حفاظت کرے، اسے خوشحالی دے، بداَمنی، لوڈشیڈنگ اور دیگر بحرانوں سے نجات دلائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.