مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 49واں یوم وفات (کل) منایاجائیگا

جمعہ 8 جولائی 2016 14:30

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 49واں یوم وفات (کل) منایاجائیگامحترمہ فاطمہ جناح اپنے بھائی قائد اعظم کے شانہ بشانہ قیام پاکستان کیلئے بھرپور جدوجہد کی انہوں نے عملی سیاست میں حصہ لیا اور 1965ء میں ایوب خاں کے مقابلہ میں صدارت کا الیکشن بھی لڑا محترمہ فاطمہ جناح 9جولائی 1976ء کو اس دا رفانی سے کوچ کرگئیں ان کے ایصال ثواب کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی جائیگی ۔