سرگودھا ،شہر و گرد ونواح میں 200سے زائد چھوٹے بڑے نماز عید کے اجتماعات ،سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

جمعہ 8 جولائی 2016 14:29

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) سرگودھا شہر اور گرد ونواح کے علاقوں میں 200سے زائد چھوٹے بڑے نماز عید کے اجتماعات ہوئے اس موقع پرسکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر کے پولیس کے 1200اہلکار وں کوتعینات کیا گیا ۔ نماز عبدالفطر مرکزی عید گاہ کوٹفرید روڈ میں 7:30بجے،مرکزی جامع مسجد حامد علی شاہ کمپنی باغ میں 7:45بجے ،جامع مسجد طوبیٰ بلاک 8 میں 6:00بجے‘مرکزی جامع مسجد شہداء سٹی سٹاپ میں 7:30بجے،عید گاہ کینٹ ویو PAF روڈپر 7:00بجے ،بے نظیر پارک کمبوہ کالونی میں 7:30 بجے،گلشن اقبال پارک جامع فاروقیہ میں7:30 بجے ،عثمانیہ مسجد کوٹفرید روڈ میں7:15بجے ،مرکزی عید گاہ وجھ میں 9:00بجے‘ جامع مسجد چک نمبر 78 شمالی میں 8:00بجے‘ جامع مسجد ریاض الجنتہ میں 7:15 بجے‘ مرکزی جامع مسجد قادریہ بلاک نمبر 32 میں 7:00 بجے، جامع مسجد معاویہ فاروق اعظم روڈ میں 7:30 بجے‘ جامع مسجد حنفیہ بلاک نمبر 18 میں 8:30 بجے‘ مرکزی جامع مسجد استقلال 8:00بجے،جامع مسجد قباء نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:00بجے،مرکزی جامع مسجد عزیزیہ واٹر سپلائی میں 8:00بجے،مرکز اہلسنت جامع مسجد گلزار حبیب (قینچی موڑ) میں 7:30 بجے،جامع مسجد بلال بلاک نمبر 16 میں 7:00 بجے،جامع مسجد بہار مدینہ چشتی پارک میں 7:45بجے،جامع مسجد ستارہ فیکٹری ایریا چوک میں 8:00بجے،جامع مسجد گلزار مدینہ 47 اڈا میں 6:45بجے،جامع مسجد مدینہ الحمرا پارک میں 8:00بجے،جامع مسجد المنہاج 49 ٹیل میں 7:00بجے،جامع مسجد بلال رفیع پارک میں 8:00بجے،جامع مسجد بلال شمشیر ٹاؤن میں 7:30بجے،جامع مسجد قادریہ منظور کالونی میں 8:00بجے،جامع مسجد عثمان غنی بلاک زیڈ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:30بجے،جامع مسجد بلال کمشنر کالونی نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں8:00بجے،جامع مسجد صدیق اکبر Y بلاک نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:30بجے،جامع مسجد الله ہو زیڈ بلاک میں 8:00بجے،جامع مسجد رضائے مصطفی بلاک زیڈ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:30بجے،جامع مسجد صدیق اکبر اکرام ٹاؤن میں 7:00 بجے،جامع عثمانیہ مسجد اقبال کالونی واپڈا والی میں 7:30بجے،جامع مسجد عثمانیہ اقبال کالونی میں 8:00بجے،جامع مسجد شہداء طارق آباد میں 7:30بجے‘ جامع مسجد صدیقہ مین بازار سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں 6:30بجے‘ سلمانپورہ مرکزی جامع مسجد میں 7:30بجے‘ جامع مسجد مکی ظفر کالونی میں 7:00بجے‘ فٹبال گراؤنڈ سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:30بجے‘ مرکزی جامع مفتاع العلوم سیٹلائٹ ٹاؤن چوک میں 7:00بجے‘ جامع مسجد موتی بلاک نمبر 2 میں5:30 بجے‘ جامع مسجد صابری رحمانپورہ میں7:15بجے‘ جامع مسجد رحمانیہ رحمانپورہ نزد دربار غالب شاہ میں7:00بجے‘ جامع مسجد مدنی ٹیلی گراف گراؤنڈ میں7:30بجے‘ جامع مسجد نور محلہ حافظ آباد میں7:15بجے‘ ضلعی مرکز جماعت ا سلامی میں7:15بجے‘ جامع قاسم العلوم میں7:30بجے‘ ایڈن گارڈن جامع مسجد اویس کرنی میں 7:30بجے‘ کراؤن پیلس لیلة القدر میں7:30بجے‘ 7 بلاک امام بارگاہ میں7:30بجے‘ مقام حیات امام بارگاہ میں8:00بجے‘ جامع مسجد فاروق اعظم ڈی بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن میں 7:00بجے‘ گورنمنٹ ہائی سکول حیدر آباد ٹاؤن میں 8:00بجے‘ مسجد ابو ایوب انصاری اسلام پورہ سرگودھا میں 7:15بجے‘ مسجد حضرت علی 78 پل باجوہ کالونی میں 7:30بجے‘ جامع رحمانیہ استقلال آباد میں 7:30بجے‘ جامع محمدی کلب روڈ 6:45بجے‘ جامع مسجد ابو القاسم بلاک نمبر 13 میں 6:30بجے‘ جامع مسجد گلشن جمال میں 7:00بجے‘ جامع مسجد نور کالونی میں7:00بجے‘ جامع مسجد حسن رحمت میں 7:00بجے‘ جامع مسجد تقویٰ مہر کالونی میں 7:00بجے‘ جامع مکی مسجد جناح کالونی میں 6:45بجے‘ جامع مسجد حمزہ ساہی کالونی میں 8:30بجے‘ جامع مسجد فاروق اعظم چک نمبر 36 شمالی میں 8:30بجے‘ جامع مسجد سلیمانپورہ میں 7:15بجے‘ جامع مسجد الحفیظ شاہین پارک میں 7:00بجے‘ جامع مسجد لیبر کالونی میں 6:15بجے‘ مسجد عمر بن خطاب فاروق کالونی میں 7:30بجے‘ جامع مسجد اسلامیہ محمودیہ قینچی موڑ میں 6:15بجے‘ جامع مسجد محمدیہ گلشن رحمان میں 6:00بجے‘ دارالعلوم محمدیہ بلاک نمبر 19 میں 7:30بجے‘ امام بارگاہ قصر القائم سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک B میں 7:30بجے‘ امام بارگاہ جوہر کالونی میں 7:30بجے‘ امام بارگاہ لیاقت کالونی میں 7:30بجے‘ علی ولی الله کمپلیکس فاروق کالونی میں 7:30بجے‘ امام بارگاہ حیدریہ مقام حیات میں 7:30بجے‘ مسجد ابو تراب نیو سیٹلائٹ ٹاؤن X بلاک میں 7:30بجے‘ مرکزی مسجد چک نمبر 79 شمالی میں 7:30بجے‘ مسجد در عباس گوندل ٹاؤن میں 7:30بجے‘ قصر رضا عزیز کالونی میں 7:30بجے‘ مسجد گلستان حیدری اقبال کالونی میں 7:30بجے‘ محمدیہ مسجد منصور آباد میں 7:30 بجے اداکی گئی۔

(جاری ہے)

جہاں علمائے کرام نے خطبہ عید دیا اور ملک وملت کے استحکام کیلئے دعاوئیں کی گیں۔

متعلقہ عنوان :