عازمین حج کی تربیت کادوسرا مرحلہ 11جولائی سے شروع ہوگا
جمعہ 8 جولائی 2016 14:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) عازمین حج کی تربیت کادوسرا مرحلہ 11جولائی سے شروع ہوگا۔ وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں عازمین حج کی تربیت کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں۔ عازمین حج کو احرام باندھنے مقامات مقدس کا تقدس برقرار رکھنے اور مسجد نبوی میں دعاؤں اور روضہ رسول پر سلام و درود شریف کے متعلق آگاہی دی جائیگی۔
11جولائی کو حاجی کیمپ سکھر اور مختلف تحصیلوں میں مناسک حج کی تربیت شروع ہوگی۔ 12جولائی کو نوشہرو فیروز ، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں تربیت کا آغاز ہوگا ۔(جاری ہے)
12جولائی کو مورو اور دیگر شہروں ، 13جولائی کو نواب شاہ سیمت مختلف شہروں ، 14جولائی کو بٹگرام، بشام، شانگلہ، مانسہرہ، پتوکی، روہڑی ، 15 جولائی کو تاندلیانوالہ، ڈیرہ اسماعیل خان، 16جولائی کو ملتان سیمت مختلف شہروں 17جولائی کو ماتلی 18جولائی کو میاں والی 19جولائی کو شور کوٹ 20جولائی کو بنوں، 21جولائی کو راجن پور 22جولائی کو لودھراں23جولائی کو تونسہ شریف، 24جولائی کو کرم ایجنسی، 25جولائی کو مہمند ایجنسی، 26جولائی کو اسلام آباد ، باجوڑ ایجنسی ، لاہور سٹی ، قصور ، کراچی ، ایسٹ کوئٹہ 27جولائی کو اسلام آباد، 28جولائی کو خیبر ایجنسی، 29جولائی کو مری ، کوٹلی ستیاں ، راولپنڈی ، پشاور ، لاہور کینٹ ، کراچی ساؤتھ ، 30جولائی کو مردان ، لاہور کینٹ ، ماڈل ٹاؤن ، شالیمار ، رائے وند ، کراچی اور یکم اگست کو استور ، چلاس سمیت دیگر شہروں میں عازمین حج کی تربیت شروع ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.