ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں جرمنی میں ایک پاکستانی گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جولائی 2016 14:19

ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں جرمنی میں ایک پاکستانی گرفتار

(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 جولائی 2016ء) :ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں جرمنی میں ایک پاکستانی شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شخص کو مبینہ طور پر جرمن اسرائیل تعلقات کو فروغ دینے والے گروپ کے سابق ہیڈ کی ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق گرفتار کیے گئے پاکستانی شخص کی شناخت 31سالہ سید مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔جسے برمن کے شمالی شہر سے گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :