ساہیوال‘ کنعان پارک میں جھولا گرنے سے 50افراد زخمی
جمعہ 8 جولائی 2016 13:16
ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) ساہیوال کے علاقے کنعان پارک میں جھولا گرنے سے 50افراد زخمی ہوگئے، جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کنعان پارک میں جھولا گرنے سے دس خواتین اور پانچ بچے سمیت پچاس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ادھر اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے ا?ٹھ افراد کی حالت انتہائی نازک ہے، جبکہ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ دوسرے جانب پولیس حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ حکام کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات جارہیں، اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.