عید الفطر کے دوران مختلف حادثات میں 12افراد جا ں بحق 370سے زا ئد زخمی

جا ں بحق ہو نے وا لوں میں 2ون ویلر بھی شا مل 40ون ویلرز کو پکڑ کر پا بند سلا سل بھی کیا

جمعہ 8 جولائی 2016 13:08

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) عید الفطر کے دوران مختلف حادثات میں 12افراد جا ں بحق 370سے زا ئد زخمی جا ں بحق ہو نے وا لوں میں 2ون ویلر بھی شا مل 40ون ویلرز کو پکڑ کر پا بند سلا سل بھی کیا تفصیلات کے مطا بق عید کے پہلے اور دوسرے دن فیصل آباد اور گردو نوا ح میں مختلف حا د ظات میں 12افراد جا نبحق ہو گئے ان میں 2ون ویلر بھی شا مل ہیں 300سے زا ئد زخمیوں کو الا ئیڈ ہسپتال جبکہ 60سے زائد ززخمیوں کو ڈسٹر کٹ ہسپتال فیصل آباد میں پہنچا یا گیا پو لیس ذرائع کے مطا بق 40ون ویلرز کو پکڑ کر پا بند سلا سل کیا گیا مشتعل منچلوں پو لیس کی اس کاروا ئی پر شہر کے مختلف علا قوں میں احتجاج بھی کیا پو لیس درجن بھی احتجا جیوں کو حراست میں لیکر مقدمات درج ۔

متعلقہ عنوان :