کراچی‘ منگھوپیر میں پولیس مقابلہ‘ کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ کے 2 دہشت گرد ہلاک
جمعہ 8 جولائی 2016 11:56
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) منگھوپیر میں ناردرن بائی پاس کے نزدیک پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ مقابلہ میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا ہے۔ ہلاک دہشتگرد رینجرز، پولیس اور سیاسی کارکناں کے قتل میں ملوث تھے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق منگھوپیر ناردرن بائی پاس کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مقابلے میں دو دہشت گرد مارے گئے، جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سوات گروپ سے ہے جن کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے، جبکہ ہلاک دہشتگردوں میں سے ایک کی شناخت رحمت اللہ کے نام سے ہوگئی۔ دہشتگرد رینجرز، پولیس اور سیاسی کارکناں کے قتل میں ملوث تھے۔ جبکہ ہلاک دہشتگرد بھتہ نہ دینے پر آٹھ کریکر اور دستی بم حملے بھی کرچکے تھے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.