ترک وزیر اعظم کا صدر ممنون حسین کو ٹیلیفون ‘عید کی مبارک باد دی
دونوں ممالک کے درمیان دہشتگردی کیخلاف تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ صدر ممنون کی سانحہ استنبول پر افسوس کا اظہار
جمعہ 8 جولائی 2016 11:54
استنبول/ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان نے صدر مملکت ممنون حسین کو ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی اور دونوں ملک کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مستحکم کرنے پر زور دیا۔
(جاری ہے)
ترجمان ایوان صدر کے مطابق ترک وزیراعظم نے صدر مملکت کو ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، جبکہ صدر ممنون حسین نے بھی ترک قیادت اور عوام کو عید کی مبارک باد دی اور سانحہ استنبول پر افسوس کا اظہار کیا۔
ادھر ٹیلیونک گفتگو کے دوران صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی عالمی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں اور دونوں ممالک کو دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنا ہو گی۔ دوسری جانب ترک وزیراعظم نے سانحہ استنبول پر پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان اور ترکی ایک جان اور دو قالب ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.