پروفیسرڈاکٹرعبدالحئی مدنی گلستان جوہر میں عیدالفطرکی نمازپڑھائیں گے

منگل 5 جولائی 2016 20:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جولائی ۔2016ء) المدنی ویلفیئرٹرسٹ کے زیراہتمام نمازعید الفطر صبح 8:00بجے ہفتہ بازار(فٹبال گراؤنڈ) ذکری گوٹھ نزدPIAہاؤسنگ سوسائٹی گلستان جوہر بلاک۔

(جاری ہے)

9میں اداکی جائے گی۔امامت وخطابت کے فرائض معروف اسلامی اسکالرپروفیسر ڈاکٹرعبدالحئی مدنی انجام دیں گے۔