خالق آباد،میرضیاء اللہ لانگوکی مستونگ میں لیویزاورپولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت

منگل 5 جولائی 2016 20:38

خالق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جولائی۔2016ء) سیاسی و قبائلی رہنماء میر ضیاء اللہ لانگو نے مستونگ میں لیویز اور پولیس اہلکاروں کی ہلاکت سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چند لوگ اس طرح کی کارروائیاں کرکے علاقے کے امن وامان کو خراب کرنا چاہتے ہیں لیکن ہماری اور علاقے کے عوام کی کوشش ہے کہ علاقے میں امن کی بحالی کو ہر صورت بحال رکھا جائے حکومت اور انتظامیہ فوری طورپر لیویز اور پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکیں ۔

متعلقہ عنوان :